*part 2* کیا اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے؟
🔴 *part 2* کیا اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے؟ 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ⚡ *إذا صح الحديث فھو مذہبی* (وسوسہ: اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے) 🎯 *جواب..........* امام نوویؒ نے اپنی کتاب (المجموع ) کے مُقدمہ میں اس کا جواب دیا ہے: *وهذا الذي قاله الشافعي ليس معناه أن كل واحد رأى حديثًا صحيحًا قال: هذا مذهب الشافعي، وعمل بظاهره وإنما هذا فيمن له رتبة الاجتهاد في المذهب الخ* 🏵 یعنی یہ جو امام شافعی رحمہ الله نے کہا ہے کہ (اذا صح الحديث فھو مذہبی) اس کا یہ معنی ومطلب نہیں ہے کہ ہرایک آدمی جب صحیح حدیث دیکھے تو یہ کہے کہ یہ امام شافعی رحمہ الله کا مذہب ہے اور پھر ظاہر حدیث پرعمل کرے بلکہ یہ حکم اس شخص کے لئے ہے جو مذہب میں اجتہاد کا درجہ رکهتا ہو ۔ یہی بات حافظ ابن الصلاح امام شامی وغیرھما ائمہ نے بھ...