Posts

Showing posts from December, 2018

*part 2* کیا اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے؟

🔴 *part 2* کیا اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے؟ 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ⚡ *إذا صح الحديث فھو مذہبی* (وسوسہ: اماموں نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کرو ہمارا بھی عمل یہی ہے) 🎯 *جواب..........* امام  نوویؒ  نے اپنی کتاب (المجموع ) کے مُقدمہ میں اس کا جواب دیا ہے: *وهذا الذي قاله الشافعي ليس معناه أن كل واحد رأى حديثًا صحيحًا قال: هذا مذهب الشافعي، وعمل بظاهره وإنما هذا فيمن له رتبة الاجتهاد في المذهب الخ* 🏵 یعنی یہ جو امام شافعی رحمہ الله نے کہا ہے کہ  (اذا صح الحديث فھو مذہبی) اس کا یہ معنی ومطلب نہیں ہے کہ ہرایک آدمی جب صحیح حدیث دیکھے تو یہ کہے کہ یہ امام شافعی رحمہ الله کا مذہب ہے اور پھر ظاہر حدیث پرعمل کرے بلکہ یہ حکم اس شخص کے لئے ہے جو مذہب میں اجتہاد کا درجہ رکهتا ہو ۔ یہی بات حافظ ابن الصلاح امام شامی وغیرھما  ائمہ نے بھ...

تقلیدِ شخصی کیوں واجب ہے؟

تقلیدِ شخصی کیوں واجب ہے؟ 🌟 *مولانا محمد مبشر بدر* 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ❇ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ✅ پوری امت ایک راستے پر چلتی چلی آرہی ہوتی ہے۔ اس کا ایک منہج ، ایک نظریہ اور ایک فکر ہوتی ہے۔ گویا ایک اجتماعیت ہوتی ہے جس میں اس کی قوت و مضبوطی پنہاں ہوتی ہے پر فساد اور انتشار کی ابتدا وہاں سے ہوتی ہے جہاں سے اس کے منہج و نظریئے کی یا تو غلط تعبیر و تشریح کی جائے یا اس کے سابق منہج سے سرمو انحراف کرکے الگ راہ نکال لی جائےاور سبیل ِالمؤمنین کی مخالف راہ اختیار کی جائے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں سے امت کی وحدت پارہ پارہ ہوتی ہے اور فتنہ ، فساد اور انتشار کو ہوا ملتی ہے۔ قدرت نے جس طرح اسلام کی بقا کی ضمانت لی ہے جو بذریعہ نزولِ ملائکہ نہیں کہ فرشتے اتریں اور اسلام کی اشاعت و حفاظت کا فریضہ سرانجام دیں بلکہ جس طرح انبیاء علیہم السلام کو گروہِ انسانیت میں سے پیدا کرکے اپنے پیغام کی تبلیغ کرائی گئی ٹھیک اسی طرح اسلام کی حفاظت کے لیے ایسے رجالِ کار ک...