Posts

🛒 *ای کامرس کا بزنس شروع کرنے کا آسان ترین نسخہ*

 🛒 *ای کامرس کا بزنس شروع کرنے کا آسان ترین نسخہ* آج ہی آزمائیں اور کمائی کے دروازے کھولیں! آج کی دنیا میں معاشی بقا کی جنگ اب ہتھیاروں سے نہیں، بلکہ علم اور کاروباری مہارت سے معاشی میدان میں لڑی جا رہی ہے۔ یہ دور ڈیجیٹل دنیا کا ہے، اور اگر آپ آج نہیں جاگے، تو آنے والے 50 سال میں آپ دوسروں کا محتاج بن سکتے ہیں۔ 🌍  ہمیں یہ ادراک کرنا ہوگا کہ اگلے 50 سالوں میں دنیا کہاں کھڑی ہوگی؟دنیا کے معاشی بحران کے باوجود دیکھیں ایمازون، ایپل، فیس بک اور گوگل کا کاروبار دن بدن بڑھ رہا ہے۔ امریکہ اور چین کی کمپنیاں معاشی طوفانوں میں بھی آگے بڑھ رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ٹیکنالوجی اور ای کامرس کو گلے لگا لیا ہے۔ 💡 *ای کامرس کیوں ضروری ہے؟* 📈 ہندوستان کی ای کامرس مارکیٹ 2025 تک 120 بلین ڈالر سے زائد تک پہنچنے جا رہی ہے۔ 📱 ہندوستان میں 250 ملین سے زیادہ لوگ آن لائن خریداری کر رہے ہیں۔ 🌟 آن لائن خریداری ہر سال 20-25% کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں، آپ کے لیے مواقع کی گھنٹی ہیں۔ ایمازون، فیس بک، ایپل اور گوگل کی 2021 کی آخری سہ ماہی کاروباری رپورٹس میں ان کمپنیوں کو ہونے والے...

📦 ای کامرس کیا ہے؟

 📦 *ای کامرس کیا ہے؟* ای کامرس (Electronic Commerce) سے مراد انٹرنیٹ کے ذریعے خرید و فروخت کا عمل ہے۔ جب کوئی پروڈکٹ آن لائن ویب سائٹ، ایپ، یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے خریدی یا بیچی جائے، تو اسے ای کامرس کہا جاتا ہے۔ مثال: اگر آپ اپنے گھر سے کپڑے، جوتے یا کتابیں بنا کر آن لائن بیچتے ہیں تو یہ ای کامرس ہے۔ --- 🛒 *ای کامرس کے اہم اجزاء:* ✅ آن لائن اسٹور: وہ ویب سائٹ یا ایپ جہاں پروڈکٹس لسٹ کی جاتی ہیں۔ مثال: Amazon India, Flipkart, Meesho, Shopify, JioMart, GlowRoad, Snapdeal ✅ ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام: PhonePe, Google Pay, Paytm, UPI, کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ، بینک ٹرانسفر ✅ کسٹمر سروس: یوزرز کی رہنمائی، واپسی اور شکایات کا حل۔ ✅ ڈلیوری سسٹم: کورئیر سروسز جو آرڈر کی ترسیل کرتی ہیں: Delhivery, Blue Dart, Ecom Express, India Post, Shadowfax, XpressBees --- 📈 *ای کامرس کے فائدے:* ✅ گھر بیٹھے کاروبار شروع کرنے کی سہولت ✅ دکان کا کرایہ یا اضافی عملہ رکھنے کی ضرورت نہیں ✅ 24 گھنٹے سیل کا موقع ✅ پورے ہندوستان میں یا دنیا بھر تک زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی ، ✅ کم سرمائے میں چھوٹے کاروبار کی ...

🌐 *ای کامرس کیا ہے؟*

 🌐 *ای کامرس کیا ہے؟* ای کامرس آن لائن خرید و فروخت کا وہ طریقہ ہے جس میں آپ ای کامرس چینلز جیسے: ای کامرس ویب سائٹس ( اپنی ویب سائٹ، WordPress، Shopify ) یا پھر ای کامرس مارکیٹ پلیس جیسے Amazon ، Flipkart Meesho JioMart Snapdeal اور سوشل میڈیا (Facebook Marketplace، Instagram Shops، WhatsApp) کے ذریعے اپنی پروڈکٹس اور سروسز بیچ سکتے ہیں۔ --- 🇮🇳 *ہندوستان میں ای کامرس کا موجودہ اسٹیٹس:* 🛒 ہندوستان میں ای کامرس انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے ، سروے کے مطابق ہندوستان میں ابھی تقریباً 30% لوگ آن لائن خریداری کرتے ہیں۔ لیکن ہر سال 20-25% کی رفتار سے آن لائن شاپنگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ --- 📊 آن لائن خریداری کرنے والے یوزرز کی عمر کچھ یوں ہے: 🔹 18-24 سال: 38% 🔹 25-34 سال: 43% 🔹 35-44 سال: 15% 🔹 45+سال : 10% --- 🎯 Statista ، IBEF اور Bain & Company کی ریسرچ کے مطابق: ✅ 2024 تک ہندوستان کی ای کامرس مارکیٹ کا سائز: 💰 ~80 بلین ڈالر (USD) ✅ 2030 تک متوقع سائز: 💰 ~350-400 بلین ڈالر (USD) ✅ 2024 تک ہندوستان میں ای کامرس یوزر کی تعداد: 📱 تقریباً 270 ملین آن لائن شاپرز ، ہندوستان م...

مارکیٹنگ کی اقسام اور مؤثر اسٹریٹیجیز: ایک مکمل رہنمائی

 🌐 *مارکیٹنگ کی اقسام اور مؤثر اسٹریٹیجیز: ایک مکمل رہنمائی* 👈 تحریر : شیخ محمد علقمہ مارکیٹنگ صرف اشتہار بازی نہیں بلکہ ایک مکمل سائنس ہے جس کا مقصد نہ صرف یوزر تک پہنچنا ہے بلکہ انہیں طویل عرصے تک ساتھ جوڑ کر رکھنا بھی ہے۔ جدید دور میں مارکیٹنگ کی بہت سی اقسام اور حکمتِ عملیاں موجود ہیں، جنہیں سمجھنا اور صحیح وقت پر نافذ کرنا ایک کامیاب بزنس کی بنیاد ہے۔ ❇️ آیئے ہم مختلف قسم کی مارکیٹنگ اور ان کی حکمتِ عملیوں کو آسان اور مؤثر انداز میں تفصیل سے سمجھتے ہیں: --- 1️⃣ Acquisition Marketing – نئے گاہک حاصل کرنے کی حکمتِ عملی 🟦 تعریف: ایسی مارکیٹنگ جس کا مقصد نئے کسٹمرز حاصل کرنا ہو، اسے Acquisition Marketing کہا جاتا ہے۔ اس میں ہم نئے کسٹمر ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں  🔶 مثال: جب آپ فیس بک، گوگل یا یوٹیوب پر پیڈ ایڈز چلاتے ہیں تاکہ نئے لوگ آپ کی ویب سائٹ یا پروڈکٹ سے واقف ہوں اور پہلی بار خریداری کریں، اس کی سیلز بڑھیں اور اسے مزید نئے نئے کسٹمر ملیں تو یہ ایکوزیشن مارکیٹنگ ہے۔  🔰 *حکمتِ عملی:* ❶ پیڈ ایڈز (Paid Ads) ❷ انفلوئنسر مارکیٹنگ ❸ فری ٹرائلز یا سائن اپ بونس ❹ ریفرل...

آن لائن قرآن ٹیچنگ کیسے کریں مکمل گائڈ

 💥 *آن لائن قرآن ٹیچنگ۔۔۔ کیسے ؟؟؟* آپ آن لائن قرآن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں, یا کوئی بھی سبجیکٹ آن لائن پڑھانا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو آخر تک غور سے پڑھیں ان شاء اللہ مفید ثابت ہوگی۔۔۔ 👈 آن لائن سٹوڈنٹس کیسے تلاش کریں، 👈 اپنی اکیڈمی کو کیسے پرموٹ کریں، 👈 زیادہ سے زیادہ فوائد کیسے حاصل کریں  ان سب سوالوں کے جواب آپ کو اس تحریر سے ملیں گے۔۔۔ 🎯 تحریر میں مذکورہ تمام پوائنٹس، ہدایات اور باتوں پر اگر بھرپور عمل کیا جائے تو ضرور فائدہ ہوگا کیوں کہ یہ یہ سب ٹرینڈنگ طریقہ کار ذکر کئے گئے ہیں جو موجودہ وقت کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔۔۔ ــــــــــــــــــــ 🔹 کچھ سالوں سے دنیا بھر میں آن لائن ٹیچنگ کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔ خاص کر آن لائن قرآن ٹیچنگ کا ٹرینڈ بہت ٹاپ پر ہے سینکڑوں چھوٹی بڑی اکیڈمیاں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔۔۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو آن لائن سٹوڈنٹس ملیں ، سیٹ اپ پھلے پھولے تو کچھ ٹپس اور طریقہ کار آپ سے شئیر کرتا ہوں ان پر عمل کریں ان شاء اللہ العزیز ضرور بہ ضرور سٹوڈنٹس ملیں گے۔۔۔ 📌 اس بات کی 100 فیصد گارنٹی ہے کہ اگر آپ یہ کام پروفی...

آن لائن قرآن ٹیچنگ کیسے کریں مکمل گائڈ

 💥 *آن لائن قرآن ٹیچنگ۔۔۔ کیسے ؟؟؟* آپ آن لائن قرآن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں, یا کوئی بھی سبجیکٹ آن لائن پڑھانا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو آخر تک غور سے پڑھیں ان شاء اللہ مفید ثابت ہوگی۔۔۔ 👈 آن لائن سٹوڈنٹس کیسے تلاش کریں، 👈 اپنی اکیڈمی کو کیسے پرموٹ کریں، 👈 زیادہ سے زیادہ فوائد کیسے حاصل کریں  ان سب سوالوں کے جواب آپ کو اس تحریر سے ملیں گے۔۔۔ 🎯 تحریر میں مذکورہ تمام پوائنٹس، ہدایات اور باتوں پر اگر بھرپور عمل کیا جائے تو ضرور فائدہ ہوگا کیوں کہ یہ یہ سب ٹرینڈنگ طریقہ کار ذکر کئے گئے ہیں جو موجودہ وقت کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔۔۔ ــــــــــــــــــــ 🔹 کچھ سالوں سے دنیا بھر میں آن لائن ٹیچنگ کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔ خاص کر آن لائن قرآن ٹیچنگ کا ٹرینڈ بہت ٹاپ پر ہے سینکڑوں چھوٹی بڑی اکیڈمیاں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔۔۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو آن لائن سٹوڈنٹس ملیں ، سیٹ اپ پھلے پھولے تو کچھ ٹپس اور طریقہ کار آپ سے شئیر کرتا ہوں ان پر عمل کریں ان شاء اللہ العزیز ضرور بہ ضرور سٹوڈنٹس ملیں گے۔۔۔ 📌 اس بات کی 100 فیصد گارنٹی ہے کہ اگر آپ یہ کام پروفی...
 اتباع سنت کی اہمیت : حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جس نے میرے بعد میری کسی مٹی ہوئی سنت کو زندہ کیا تو جتنے لوگ اس سنت پر عمل کریں گے  ان سب کے برابر اسے اجر ملے گا اور اس سے ان لوگوں کے اجر میں کوئی کمی نہیں آئی گی اور جس نے گمراہی کا کوئی طریقہ ایجا د کیا  جس سے اللہ اور اس کے رسول کبھی راضی نہیں ہو سکتے تو جتنے لوگ اس طریقہ پر عمل کریں گے ان سب کے برابر اسے گناہ ہو گا اور اس سے ان لوگوں کے گناہ میں کوئی کمی نہیں آئے گی ۔(ترمذی) حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس رضی اللہ عنہ نے مجھے ارشاد فرمایا کہ اے میرے بیٹے ! اگر تم ہر  وقت اپنے دل کی یہ کیفیت بناسکتے ہو  کہ اس میں کسی کے بارے میں ذرا بھی کھوٹ نہ ہو تو ایسا ضرور کرو پھرآپ ﷺ نے فرمایا اے میرے بیٹے ! یہ میری سنت میں سے  ہے  اور جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت   کی وہ میرے ساتھ جنت میں ہو گا۔ (ترمذی ) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے  ہیں کہ میری امت کے بگڑنے کے و...