Posts

Showing posts from July, 2020

عید کی نماز میں چھ زائد تکبیر دلائل کی روشنی میں

عید کی نماز میں چھ زائد تکبیریں احادیث کی روشنی میں 💠 قارئین کرام ! ہم پورے وثوق و اعتماد کے ساتھ عرض کرتے ہیں کہ نماز عید میں چھ زائد تکبیریں سنت رسول ہیں ، سنت صحابہ اور سنت تابعین ہیں۔ 🏵 ثبوت کے طور چند احادیث وآثار ملاحظہ فرمائیں لیکن یہ بات ملحوظ خاطر رہے کہ نماز عید میں بحالت قیام تین تکبیریں اصلی ہیں یعنی تکبیرتحریمہ اور رکوع کی دو تکبیریں ،ان کو تکبیرات صلاتیہ بھی کہا جاتا ہے اور چھ زائد تکبیریں ہیں۔ بعض احادیث میں مجموعی تعداد نو کا ذکر ہے ،بعض میں پہلی رکعت میں پانچ کا اور دوسری رکعت میں چار کا ذکر ہے ،بعض میں چار چار تکبیروں کا ذکر ہے یعنی پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ سمیت قراءۃ کے پہلے چار تکبیریں ہیں اور رکوع والی تکبیر ان سے الگ قراۃ کے بعد ہے اور دوسری رکعت میں قراۃ کے بعد تکبیر رکوع سمیت چار تکبیریں ہیں۔حاصل سب کا ایک ہے کہ نماز عید میں بحالت قیام مجموعی طور پر نو تکبیریں ہیں ،تین تکبیرات صلاتیہ (یعنی تکبیر تحریمہ اور رکوع کی دو تکبیریں) اور چھ زائد تکبیریں۔ ⚡ * حدیث نمبر 1: * 🔸 * ان القاسم اباعبد الرحمن حدثہ قال حدثنی بعض اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال صلی...

قربانی اور غریب لبرلوں کے لئے دلچسپ تحفہ

قربانی اور غریب 🌟 *مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا انڈیا* http://Telegram.me/shaikh_muhammad_alqama 🛡 *احناف میڈیا انڈیا کا آفیشل چینل* https://t.me/AMSindia 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🌷 قربانی کے ایام میں بعض  ملحدین یہ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ اگر ہم بجائے کروڑوں روپوں کی قربانی کرنے کے بجائے یہ رقم غریبوں کو دے دیں تو اس سے کتنے گھر آباد ہوجائیں گے کچھ عرصہ قبل یہی اعتراض ایدھی صاحب نے بھی اٹھایا تھا۔ 🌻 قربانی پر یہ اعتراض کرنا سراسر جہالت اور ذہبی پستی کا شاخسانہ ہے ۔ . 🌺 حقیقت میں قربانی سے جتنا فائدہ غریب کو پہنچتا ہے کوئی دوسرا مذہب اور رفاعی ادارہ اس کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے ۔ 🏵 مختصرا ملاحظہ ہو۔سب سے پہلے قربانی کے جانور رکھنے کیلئے زمین درکار ہے لہذا زمین مالکان کا کاروبار شروع ہوجاتا ہے پھر اسے برابر کرنے کیلئے مٹی ،بجری ،پتھر کی ضرورت ہے کھدائی کیلئے مزدوروں مستریوں کی ضرورت ہوتی ہے ان سب کا کاروبار ان سے وابستہ ہوجاتا ہے پھر ان سب کو بمع جانوروں کے پہنچانے کیلئے ٹرانسپورٹ کی ضرورت پیش آتی ہے تو ڈرائیورز اور کلینرز کا کام شروع ہو...

لامذہب غیرمقلدین کے شعیہ رافضی مذہب سے چرائے گئے اعتراض اور ان کا ابن تیمیہ رح سے منھ توڑ جواب۔۔۔۔

Image
لامذہب غیرمقلدین کے شعیہ رافضی مذہب سے چرائے گئے اعتراض اور ان کا ابن تیمیہ رح سے منھ توڑ جواب۔۔۔۔

غیر مقلد بے ادب اور بدنصیب ہے انہی کے عالم کی زبانی

Image
کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ ( با ادب با نصیب بے ادب بد نصیب) لامذہب غیرمقلدین کی کہانی خود ان کی زبانی

کتے اور گدھے کا گوشت اور احناف کا مسلک

#_کتے_اور_گدھے_کے_گوشت_کی_فروخت کے متعلق احناف کا راجع و مفتی بہا قول جس کو لامذہب غیرمقلدین آپ سے چھپاتے ہیں تاکہ امت کو کسی نہ کسی طرح گمراہ کیا جائے۔ غیر مفتی بہا اور مرجوع اقوال کی بنیاد پر احناف پر اعتراض کرنا جاہلیت ھے۔۔۔جس طرح صحیح حدیث کے بجائے ضعیف حدیث پر فتوا نہیں  دیا جاتا اور منگھڑت حدیث پر فتوا نہیں دیا جاتا ۔اسی طرح فقہ کے مرجوع و متروک اقوال پر فتوا نہیں دیا جاتا۔۔۔بلکہ جو قول راجع ہوگا اسی پر فتوا دیا جاتا ھے۔۔۔ 🌼 احناف کا مفتی بہ مذہب یہ ہے کہ ذبح کرنے کے بعد کتے اور گدھے کے گوشت سے نجاست زائل نہیں ہوتی تو ان کا فروخت کرنا بھی جائز نہیں۔ ⚡ چنانچہ صاحب بحر الرائق لکھتے ہیں: *وصح فی الاسرار والکفایة والتبیین نجاسة* ( البحر الرائق ج1 ص106 )  *ترجمہ:* صاحب اسرار صاحب کفایہ اور صاحب تبین نے مذکورہ گوشت کی نجاست کو صحیح قرار دیا ہے۔ 🔹 بحرالرائق ہی میں ہے: *وفی المعراج انه قول محققین من اصحابنا* ( البحر الرائق ج1 ص106 ) 🔰 *ترجمہ:* کتاب معراج میں ہے کہ مذکورہ گوشت کی نجاست محققین احناف کا قول ہے۔ 🔻 صاحب بحر الرائق مزید لکھتے ہیں: *وفی الخلا...

سلف کی نظر میں اہل حدیث سے کون مراد ہے

💫سلف کی نظر میں اہلِ حدیث سے کون مراد ہیں؟💫 💫قرونِ اُولٰی  اور قرونِ وسطیٰ  میں اہلحدیث سے مراد وہ اہلِ علم تھے،  جو حدیث پڑھنے پڑھانے راویوں کی جانچ وپڑتال اور حدیث کی شرح وروایت میں مشغول رہتے ہوں،  حدیث ان کا فن ہو اور وہ علمی طور پر اس کے اہل ہوں، دوسرے لفظوں میں یوں سمجھئے کہ ان ادوار میں اہلحدیث سے محدثین مراد لئے جاتے تھے؛  اگرکوئی علمی طور پر اس درجے میں نہیں کہ حدیث پرکوئی فیصلہ دے یااس کے راویوں کوپہچانے توصاف کہہ دیا جاتا تھا کہ وہ اہلحدیث میں سے نہیں ہے، عامی ہے، حافظ ابن تیمیہؒ (۷۲۸ھ) ایک مقام پر محدثین کی اس عادت پر کہ فضائل میں ضعیف حدیثیں بھی روایت کردیتے ہیں، تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: 💫 "والبيهقي يروي في الفضائل أحاديث كثيرة ضعيفة بل موضوعة كما جرت عادة أمثاله من أهل العلم" (منہاج السنۃ:۳/۸) ترجمہ:بیہقی فضائل میں بہت سے ضعیف بلکہ موضوع احادیث بھی لے آتے ہیں جیسے کہ ان جیسے اہلِ علم کی عادت جاری ہے۔ 💫ایک اور مقام پر فرماتے ہیں کہ جس طرح علم نحو میں نحویوں کی طرف، لغات میں علماء لغت کی طرف، شعر میں علماء ادب کی طرف اور طب میں علماء طب کی طرف...

خدا سے کا ڈر خوف ۔۔۔ عجیب قصہ

Image
حضرت پیر فقیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے ایک واقعہ بیان فرمایا کہ ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ،  بہت بڑا اس کا کاروبار تھا ، جس میں درجنوں ملازمین تھے ، اس کا گھر بھی کافی بڑا تھا اس میں بھی نوکر چاکر کام کرتے تھے ،  دن بھر وہ اپنے بزنس مین رہتا  شام کو گھر واپس آتا ،  اس کا جو اپنا بیڈروم تھا وہ ایک جوان العمر لڑکی صفائی کرتی تھی ،  ایک دن وہ اتفاق سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے کمرے میں آیا اور نوجوان لڑکی کو صفائی کرتے ہوئے دیکھا ،  بس شیطان نے اس کے دل میں خیال ڈالا کہ میں اس لڑکی کو روک لوں تو اس کی آواز کوئی نہیں سنے گا ،  اگر یہ میری کسی سے شکایت بھی کرے گی تو کوئی اس کی بات کو نہیں مانے گا ،  میں تو پورے پولیس اسٹیشن خرید سکتا ہوں ، ملازمین سب میری بات مانیں گے ،  لڑکی نے دیکھا کہ مالک وقت سے پہلے آگئے ہیں تو وہ جلدی سے جانا چاہا تو مالک نے فوراً ایک زور دار آواز میں کہا  ٹھہر جاؤ ،  وہ مالک کے تیور دیکھ کر گھبرا گئی ،  مالک نے کہا سب کھڑکیاں دروازے بند کردو  اب لڑکی پریشان کہ میں کروں تو...

کیا تقلید شخصی عبادت ہے

کیا تقلید شخصی بدعت  ہے  ؟  آپ کا یہ خیال بالکل غلط ہے کہ تقلید شخصی بدعت ہے    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے زمانے میں تقلید یا تقلید شخصی نہیں تھی ؟  آپ جانتے ہو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تھا اور یمن ہی  کے دوسرے علاقے میں حضرت موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کو ۔  یہ دونوں حضرات اپنے اپنے علاقے کے  معلم تھے اور وہاں کے لوگ ان سے مسائل شرعیہ معلوم کرکے ان پر عمل کرتے تھے ۔  یہ تقلید شخصی ؛ نہیں تھی تو اور کیا تھی ۔۔۔۔۔؟  اسی طرح حضرت فاروق  اعظم  رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو مختلف  بلادوامصار  میں معلم بنا کر بھیجا ؛ اور ہر علاقے کے لوگ ان صحابہ سے مسائل پوچھ کر عمل کرتے تھے ؛ چناچہ کوفہ کے لوگ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے فتووں پر عمل کرتے تھے۔   یہی   تقلید شخصی ؛؛ تھی  (صحیح بخاری جلد: ٢ ؛ صفحہ ٩٩٨؛ باب  میراث البنات )   ...

دین اور مذہب سمجھئے

*دین اور مذہب* *اعتراض۔*  لامذہب غیرمقلدین اور جاہل محققین کا اعتراض یہ ہوتا ھے کہ تم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اسلام کی تخریب کر دی۔ گروہ اور جاتھے بندیاں بنا دی ہیں۔ کوئی کہتا ھے میرا مذہب  حنفی ھے کوئی کہتا ھے میرا مذہب مالکی ھے کوئی کہتا ھے میرا مذہب شافعی ھے کوئی حنبلی۔ مختلف خانہ ساز مذاہب کی آڑ لے کر مذہب اسلام کو تم نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ہیں۔۔مزید یہ مذاہب بدعت ہیں۔یہاں تک کہ ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا کہ مذہب بدعات اور رسومات کا نام ھے۔۔ 1️⃣ *پہلا الزامی جواب۔*  اگر یہ آپ کا اعتراض صحیح ھے تو پھر آپ نے اسلام و مسلمان نام کے مقابلے میں اپنے آپ کو مسلک محمدی۔۔۔ مسلک و مذہب اہلحدیث۔۔ مسلک غربا اہلحدیث۔۔جماعت المسلمین۔۔جماعت الدعوی۔۔یوتھ فورس اہلحدیث۔۔ سلفی۔۔ امرتسری اہلحدیث ۔۔ شریفیہ اہلحدیث۔۔۔گوندھلوی اہلحدیث۔۔بنارسی اہلحدیث۔۔۔ غزنوی اہلحدیث۔۔ثانیہ اہلحدیث۔۔۔نذیریہ اہلحدیث۔۔توحیدی اہلحدیث۔۔ روپڑی اہلحدیث ۔۔۔انجینئری منہج اہلحدیث۔۔ کیوں کہنا اور لکھنا شروع کیا۔۔ کیا آپ نے  تحقیق کی آڑ میں اسلام کے ٹکڑے ٹکڑے نہیں کر دئیے ہیں۔۔اگر اسلام مکمل تھا پھر آپ ک...

دفاع اہل سنت والجماعت مولانا ساجد خان نقشبندی

Image
دفاع اہل سنت والجماعت والجماعت ج1 مولانا ساجد خان نقشبندی رد بریلویت پر لاجواب کتاب یہ ایک کتاب آپ کو بہت سی کتابوں سے بے نیاز کردیگی Download Here Book Difaye Ahle Sunnat Waljamat

فدیہ اور اس کے احکام کیا ہیں

Image
فدیہ اور اس کے احکام کیا ہیں؟؟ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس*  http://Telegram.me/shaikh_muhammad_alqama 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸  *مسئلہ1⃣:* جس کو اتنا بڑھاپا ہوگیا ہوکہ روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رہی یا اتنی بیمار ہے کہ اب اچھے ہونے کی امید نہیں نہ روزے رکھنے کی طاقت ہے تو وہ روزے نہ رکھے اور ہر روزہ کے بدلے ایک مسکین کو صدقہ فطر کے برابرغلہ دے دے یاصبح  و شام پیٹ بھرکے اس کو کھلادے شریعت میں اس کو ’’فدیہ‘‘ کہتے ہیں اوراگرغلہ کے بدلے اسی قدرغلہ کی قیمت دے دے تب بھی درست ہے۔ *مسئلہ2⃣:* وہ فدیہ کا غلہ اگر تھوڑا تھوڑا کرکے کئی مسکینوں کو بانٹ دے توبھی صحیح ہے۔ *مسئلہ3⃣:* پھر اگر کبھی طاقت آگئی یابیماری سے اچھی ہوگئی تو سب روزے قضا رکھنے پڑیں گے اور جو فدیہ دیا ہے اس کا ثواب الگ ملے گا۔ *مسئلہ4⃣:* کسی کے ذمہ کئی روزے قضا تھے اور مرتے وقت وصیت گرگئی کہ میرے روزوں کے بدلے فدیہ دے دینا تو اس کے مال میں سے اس کا ولی فدیہ دے دے اور کفن دفن اور قرض ادا کرکے جتنا مال بچے اس کی ایک تہائی میں سے اگر سب فدیہ نکل آوے تو دینا واجب ہوگا۔ *مسئلہ5⃣:* اگراس نے وصیت نہیں کی مگ...

ان سنگین حالات میں اپنی قوم کے نوجوانوں کے نام ایک دلدوز پیغام

Image
ان سنگین حالات میں اپنی قوم کے نوجوانوں کے نام ایک دلدوز پیغام * خیر اندیش : شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں * کتاب سادہ رہیگی کب تک کبهی تو آغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبهی تو انکا حساب ہوگا سکوت صحرا میں بسنے والو ذرا رتوں کا مزاج سمجهو جو آج کا دن سکوں سے گزرا تو کل کا موسم خراب ہوگا سحر کی خوشیاں منانے والو سحر کے تیور بتارہے ہیں ابهی تو اتنی گهٹن بڑهیگی کہ سانس لینا عذاب ہوگا وہ دن گئے کہ ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کے خوش تهے اب آئیگی اینٹ ہم پہ تو پتھر اس کا جواب ہوگا سنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی النور مسجد میں کچھ ہوا ہے لوگ کہتے ہیں بلکہ مسلمان کہتے ہیں کہ کوئی امن و سکون کی جگہ میں بے قصوروں کو نشانہ بناگیا ہے کہتے ہیں مسلم جیالوں کی مسجد میں کوئی بربریت و سفاکیت کا پرچار کرگیا ہے کہتے ہیں امن کے گہوارے میں مافیا کا بول بالا کرگیا ہے کہتے ہیں فولادی عزائم رکهنے والے عمر بن خطاب کے دلدادہ مسلمانوں پر گولیوں کی بوچهار کر گیا ہے  کہتے ہیں شہ سواروں کے سردار جرنیلوں کے جرنیل خالد بن ولید کے وارثوں کو خون میں نہلا گیا ہے کہتے ہیں کم سے کم نفری و تعداد کے باوجود دشمن کے پی...

دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے

Image
دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے مگر افسوس اس حق کو بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا ہے نامور لوگ بھی اس عالمی جھوٹ کو علی الاعلان جھوٹ بولنے کی ہمت نہیں کررہے ہیں اور نہ کرسکتے ہیں تو سوچو کہ کیا دنیا غلام نہیں بن چکی ہے؟ کچھ کے علاوہ سب نے کرونا کے بارے میں وہی موقف اختیار کر رکھا ہے جو شیطانی طاقتوں کا ہے کہیں آپ اپنی ناسمجھی میں اپنے ہی دشمن کے آلہ کار تو نہیں بن رہے ہیں  انہیں تو اس موقف سے بہت فائدہ ہوا بڑی بڑی کمپنیاں اپنی ماتحتی میں لے چکے ہیں اور ہمارے ایک موقر ساتھی اپنی ریسرچ بتارہے تھے کہ صرف کرونا کٹس سے 565 Billion Doller 11 ہفتوں میں نفع حاصل کیا ہے اور دوسرے بینیفٹس جو ملے ہیں انکی داستان الگ ہے  ماہرین کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس اگر کسی جگہ پر ہو تو وہاں تین گھنٹے تک کھڑا رہتا ہے اور اتنا ہلکا ہوتا ہے کہ جس سمت کی ہوا ہو اس سمت چلنے لگتا ہے مطلب یہ کہ لوک ڈاؤن انہی کی ریسرچ کے مطابق فائدہ مند نہیں تھا اس لیے کہ لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہواؤں کے ذریعہ کرونا تو گھروں میں بڑی ...

کرونا کی حقیقی سچائی پہلی بار۔۔۔

Image
کرونا وائرس کی تباہی اور حقیقی سچائی آپ کے روبرو پہلی بار اس انداز میں *✍️ شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں* بہت سوں کے مختلف سوالات اور ناسمجھی کی بناپر یہ پس دیوار کی باتیں سر دیوار لکھنے پر مجبور ہوا ہوں ورنہ اتنی جرات کوئی نہ کرے کہ چھپے رازوں کو سر محفل بیان کرے لوگ تو مار خوف کے اپنے گروپ بھی بند کرکے رکھ رہے ہیں خود سوچیں کہ ایک بیماری کے باب میں سوشل میڈیا پر اتنی سختی و پابندی کیوں؟ عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں مقصد صرف یہ ہے کہ اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے اب بہت زیادہ شعور، پختہ فہمی، دور اندیشی، منظم و مستحکم پالیسی اور دشمنان اسلام کی چال ڈھال پر مکمل نظر کی ضرورت ہے اب یہ سادہ 70 کی دھائی کا زمانہ نہیں رہا۔  اس طرح کے جرات مندانہ اقدام کی بنا پر بندہ کی آئیڈی کئی مرتبہ بند کردی گئی ہے اور حال ہی میں ہمارے ایک ساتھی جو اس کی پوری تحقیق و جستجو میں لگے تھے انکی آئیڈی ناروے سے ہیک کرکے بلاک کردی گئی اس سے آپ موضوع کی حساسیت کا اندازہ خود ہی لگاسکتے ہیں۔ چلے موضوع پر آتے ہیں بس چند پوائنٹس پیش کرونگا ان حقائق پر تو تفصیلی کتب لکھی جاسکتی ہے ...

کیا کرونا اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا

Image
کیا کرونا اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا؟؟؟ *✍️ شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں*  http://wa.me/+971563872328 دنیا بھرکے انصاف پسند ماہرین اور محققین نے ثابت کردیا کہ کرونا عالمی وبا نہیں بلکہ عالمی سازش ہے ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ کرونا یہ ایک کھیل ہے اور شطرنج کا ایک بڑا مہرہ ہے جس کے ذریعہ عالمی برادری سیاسی و شیطانی اور دجالی دماغ استعمال کرکے اپنے اور اپنے اتحادیوں کے بہت سے مفادات بٹورنا چاہتی ہے  آپ خود غریں کہ حقیقی طور پر اس وائرس کے لئے کن ملکوں کو پلیٹ فارم بنایا گیا کیا یہ اتفاق ہے یا اس میں بھی سوچی سمجھی چال ہے اگر آپ دنیا کے نظام اور لابی پر نظر رکھتے ہیں تو آپ بہت کچھ سمجھ جائینگے اور ہاں جب یہ وائرس دنیا کے بہت سے ملکوں میں اپنا نیٹ ورک مظبوط کرچکا ہے تو پھر اب لوگ ڈاؤن کی تو زیادہ ضرورت ہے مگر دنیا بھر میں لوگ ڈاؤن کا خاتمہ کیوں جب پورے ملک میں گنتی کے چند مریض تو میڈیائی واویلا اور لوگ ڈاؤن اور سماجی دوری پر اتنا زور و شور کیوں اور جب وائرس پوری طرح پھیل چکا لاکھوں لوگ اس سے متاثر ہیں تو پھر لوک ڈاؤن کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا لابی اپنے دجالی م...

امریکہ تباہی کے دہانے پر امریکہ لرز اٹھا

Image
تباہی کے دہانے پر ایک بار پھر امریکہ لرز اٹھا *✍️ شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں* http://wa.me/+971563872328 اس دنیا کا دستور ہے طعنہ شاہی یہاں زیادہ دیر تک نہیں چلتی ہے امریکہ نے اپنی طاقت و ترقی کے نشہ میں ٹیکنالوجی کے جنون میں اسلامی دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجادی لیکن آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ دو روز سے امریکہ کے در و دیوار بج رہے ہیں دکانیں اور شاپنگ سینٹر پوری طرح توڑ پھوڑ اور لوٹ کھسوٹ کا شکار ہیں اب مظلوم قوموں کی آہیں رنگ لارہی ہے اس وقت پورا امریکا انتشار و خلفشار کا شکار ہے امریکی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرتے جارہے ہیں کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف بھی پر زور مظاہرے ہوئے مبینہ طور پر اسے کابینہ سمیت فرار ہونا پڑا  اسے کہتے ہیں مکافات عمل ہر عمل کا رد عمل بھی ہوتا ہے امریکا نے پوری دنیا میں نفرت کے ایسے کانٹے بچھائے ہیں کہ اب اگر وہ اپنی پلکوں سے بھی چننا چاہے تو چن نہیں سکتا ہے میرے ہمنوا ساتھیو! یہ وقت کی چلتی ہوائیں تمہیں پکار رہی ہے کہ اب دنیا تمہارے آبا و اجداد کی میراث کی منتظر ہے اب تمہیں دنیا کو اپنے ایمان و کردار کا پاور دکھانا ہے اب تمہیں اپنے اس...