دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے

دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے

شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں

دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے مگر افسوس اس حق کو بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا ہے نامور لوگ بھی اس عالمی جھوٹ کو علی الاعلان جھوٹ بولنے کی ہمت نہیں کررہے ہیں اور نہ کرسکتے ہیں تو سوچو کہ کیا دنیا غلام نہیں بن چکی ہے؟
کچھ کے علاوہ سب نے کرونا کے بارے میں وہی موقف اختیار کر رکھا ہے جو شیطانی طاقتوں کا ہے کہیں آپ اپنی ناسمجھی میں اپنے ہی دشمن کے آلہ کار تو نہیں بن رہے ہیں 
انہیں تو اس موقف سے بہت فائدہ ہوا بڑی بڑی کمپنیاں اپنی ماتحتی میں لے چکے ہیں اور ہمارے ایک موقر ساتھی اپنی ریسرچ بتارہے تھے کہ صرف کرونا کٹس سے 565 Billion Doller
11 ہفتوں میں نفع حاصل کیا ہے اور دوسرے بینیفٹس جو ملے ہیں انکی داستان الگ ہے 
ماہرین کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس اگر کسی جگہ پر ہو تو وہاں تین گھنٹے تک کھڑا رہتا ہے اور اتنا ہلکا ہوتا ہے کہ جس سمت کی ہوا ہو اس سمت چلنے لگتا ہے مطلب یہ کہ لوک ڈاؤن انہی کی ریسرچ کے مطابق فائدہ مند نہیں تھا اس لیے کہ لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہواؤں کے ذریعہ کرونا تو گھروں میں بڑی آسانی سے آرہا ہوگا اور اب تو تیز آندھیاں اور طوفان کا سماں ہے ہمارا تو مطالبہ ہے کہ ہوا پر لوک ڈاؤن لگایا جائے
امریکہ میں کرونا سے ستر ہزار لوگوں کی موت ہوئی اور آج کل اسی امریکہ میں بغیر سوشل ڈیسٹینسگ بغیر ماسک اور بغیر سینیٹائزر کے پورا امریکہ سڑکوں پر سراپا احتجاج بنا ہوا ہے

تھوڑا تو عقل و خرد کو کام میں لائیے دنیا کا منہ لال دیکھ کر اپنا منہ تو لال نہ کرو دنیا کے حالات بتارہے ہیں کہ دنیا اب 6the وار جنریشن میں داخل ہوچکی ہے اب تیزی سے بہت سی ایسی چیزیں ترتیب وار کی جائیگی جس کے لئے سالوں سے نادیدہ طاقتیں راستہ ہموار کررہی تھی 
اب سوچنا یہ ہے کہ اس پر شور دور میں ہم کیا کرتے ہیں؟

Comments

Popular posts from this blog

نماز میں عورتوں کا سینے پر ہاتھ باندھنا اور غیر مقلدین کا ایک عمومی شبہ

مولانا خلیل احمد سہارنپوری پر الزام کہ حضورﷺ سے زیادہ علم شیطان کو ہے

*Part 8* ﺭﻓﻊ ﯾﺪﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ پر غیر مقلدین کے دلائل کے جوابات