Posts

Showing posts from 2019

حج کے پہلے دن (۸ ذوالحج) کے افعال

Image
💠 *پیش خدمت ہے اسلامک تصاویر مختلف زبانوں میں* *عنوان : حج کے پہلے دن (۸ ذوالحج) کے افعال؟* ❇ *زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ اسلام کا صحیح پیغام ہر ایک تک پہونچ سکے* ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia 🔘 *فیس بک گروپ* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ⚡ *فیس بک پیج* http://www.facebook.com/ahnafmediaindia 🔰 *انسٹاگرام* http://www.instagaram.com/ahnafmediaindia 🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

ترک تقلید ایک جائزہ مع غیرمقلدین کی رہی سہی سمجھداری کے نام ایک پیغام

ترک تقلید ایک جائزہ مع غیرمقلدین کی رہی سہی سمجھداری کے نام ایک پیغام 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ●عامی (جو علم میں راسخ نہ ہو) کے لئے حنفیت و شافعیت وغیرہ کا اختیار کرنا ناگزیر ہے حنفیت و شافعیت وغیرہ کو چھوڑنے کی صورت"اجتہاد" کی صلاحیت کا پیدا کرلینا ہے اور مجتہد بن جانے کے بعد صرف تقلید ہی سے چھٹکارا نہیں ملے گا بلکہ اختلاف اوربڑھ جائے گا شذوذ و تفرد اختیار کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوگا،نہ کہ کمی فروعی مسائل کو اختلاف کی بنیاد سمجھنے والے کم فہم غیر مقلدو۔۔۔۔۔ سن لو ۔۔۔۔۔کہ ہر ایک کو اجتہاد کا اختیار دینے کی صورت میں خود اجتہاد کی بنیاد پر اختلاف بڑھے گا نہ کہ مٹے گا اس لئے اگر آپ کو اتحاد محمود اور اختلاف نا پسند ہے تو غیر مقلدیت ترک کرکے صحابہ کے اجماع سے مجتمع ہوکر فروعی مسائل میں اہل کی نگرانی میں دین پر عمل پیرا ...

کیا تقلید اور اتباع ایک ہی چیز ہے؟؟

کیا تقلید اور اتباع ایک ہی چیز ہے؟؟ 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ تقلید و اتباع ایک ہی چیز ہے  تقلید عین اتباع ہے تمام صحابہ کرام رضوان الله اجمعین بهی مقلد تهے } ✅ *جانیئے شرعی دلائل سے!* تقلید کی تعریف میں لفظ " اتباع " موجود ہے ... همارا دعوی یہ ہے کہ تقلید اور اتباع ایک چیز ہے. غیر مقلدین اس کے قائل نہیں وه کہتے ہیں کہ تقلید الگ چیز ہے اور اتباع الگ چیز ہے تقلید مزموم ہے جب کہ اتباع محمود ہے. 💐 هماری دلیل یہ ہے تقلید کی تعریف میں اهل لغت نے لفظ " اتباع " کو ذکر کیا ہے جب تقلیدکی تعریف کا اہم جز ہی اتباع ہے تو دونوں الگ الگ کیسے ہوسکتے ملاحظہ فرمائیے 1⃣ التقلید اتباع الانسان غیره فیما یقول او یفعل معتقدا للحقیته من غیر نظر الی الدلیل ، کأن هذا المتبع جعل قول الغیر أو فعله قلادة فی عنقه من غیر مطالبة دلیل کشاف اصط...

تقلید شخصی کا ثبوت صحابہ کرام سے

تقلید شخصی کا ثبوت صحابہ کرام سے: 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ⚜ حضرت شاہ ولی اللہؒ فرماتے ہیں :         “صحابہ و تابعین ہمہ دریک مرتبہ نہ بوند بلکہ بعضے ایشاں مجتہد بودند و بعضے مقلد قال اللہ تعالٰی لعلمہ الذین یستنبطونہ منھم (قرۃ العینین ص ٢٥١) 🏮یعنی صحابہ اور تابعین سارے ایک درجہ اور مرتبہ کے نہ تھے بلکہ ان میں سے بعض مجتہد تھے اور بعض مقلد جیسا کہ خود اللہ تعالٰی فرماتے ہیں البتہ جان لیں گے ان میں سے لوگ جو استنباط و اجتہاد کر سکتے ہیں۔ ✳ آنحضرت ﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا وہاں بہت سے مسائل آپ اجتہاد سے بتاتے تھے اور پورے یمن والے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کی تقلید شخصی کرتے تھے، کسی شخص کا نام بھی نہیں بتایا جا سکتا جو غیرمقلد ہو اور اس نے تقلید کے خلاف آواز اٹھائی ہو۔ ☸ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی ...

تقلید ائمہ اربعہ پر ایک اھم تحریر.... عقائد اہلسنت کی روشنی میں تقلید کیا ہے اور عام آدمی کے لیے کیوں ضروری ہے

تقلید ائمہ اربعہ پر ایک اھم تحریر.... عقائد اہلسنت کی روشنی میں تقلید کیا ہے اور عام آدمی کے لیے کیوں ضروری ہے 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ 📍تقلید کا مادہ "قلادہ" ہے، باب تفعیل سے "قلدقلادۃ" کے معنی ہار پہننے کے ہیں؛ چنانچہ خود حدیث میں بھی"قلادہ" کا لفظ "ہار" کے معنی میں استعمال ہوا ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: "اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاءَ قِلَادَةً"۔ (بخاری، كِتَاب النِّكَاحِ،بَاب اسْتِعَارَةِ الثِّيَابِ لِلْعَرُوسِ وَغَيْرِهَا،حدیث نمبر:۴۷۶۶، شاملہ، موقع الإسلام) ✅ *ترجمہ:* انہوں نے حضرت اسماءؓ سے ہار عاریۃً لیا تھا۔ 🏮 اصولین کے نزدیک تقلید کے اصطلاحی معنی دلیل کا مطالبہ کئے بغیر کسی امام مجتہد کی بات مان لینے اور اس پرعمل کے ہیں، قاضی محمد علی لکھتے ہیں: "التقلید ات...

تقلید کی شرعی حیثیت

تقلید کی شرعی حیثیت 🌟 *افادات: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی* 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ⚜ (فرقہٴ غیر مقلدین جو ”عمل بالحدیث“ کے دعوے دار اور ”اہلِ حدیث“ کے نام سے موسوم ہیں؛ مگر عملاً بہت سی صحیح احادیث کا انکار کرتے ہیں۔ تقلید کو شرک و حرام کہتے ہیں؛ جبکہ خود اپنی جماعت کے نام نہاد علماء اور اُردو تراجمِ کتب کی تقلید کرتے نظر آتے ہیں۔ اپنے آپ کو ”سلفی“ کہلاتے ہیں؛ مگر اُمت کے اکابر و اسلاف یعنی ائمہٴ مجتہدین، فقہا، علماء، صوفیاء اور صالحین (حتیٰ کہ صحابہٴ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) کی بے ادبی و گستاخی اور توہین و تذلیل کرتے ہوئے بھی نہیں شرماتے۔                💐 عوام الناس کی سادہ لوحی و کم علمی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ”قرآن و حدیث“ کے نام پر اپنے آزاد مشرب و مو...

غیر مقلد ہوکر تقلید کیوں

غیر مقلد ہوکر تقلید کیوں 🌟 *تالیف .....مولانا مفتی رب نواز سلفی صاحب مدرس دارالعلوم فتحیہ احمد پور شرقیہ* 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ 🏵 *چھپ چھپ کر تقلید کرنے والے اہلحدیثوں کی اندرونی داستان* 🎯  *علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تقلید* ہاں جی ..اہلحدیثوں نے جہاں دوسروں کی تقلید کو اپنا شب وروز کا معمول بنایا ہے وہاں انہوں نے علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تقلید کو بھی سینے سے لگایا ہے ... چنانچہ اہلحدیث کے با اثر عالم عنایت اللہ اثری لکھتے ہیں غزنوی بزرگ خصوصًا اور دیگر اہلحدیث عمومًا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عملًا تقلید کرتے ہیں .... ( العطر البلیغ .ص 159 مشمولہ رسائل اہلحدیث .ج2 ) 📌 *غیرمقلدین کا اعتراض  ......* ہائے اہلحدیث علماء میں یہ متضاد باتیں کیوں ہیں کہ دوسروں کو تقلید سے روکتے ہیں اور خود تقلید کے بغیر رہ نہیں سکتے...

ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻻﺕ کے جوابات

ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻻﺕ کے جوابات 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ ♦ *ﺳﻮﺍﻝ:* ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮ ﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮩﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﭽﮫ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻘﻠﺪ ﺗﮭﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻓﺘﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮﺑﮯ ﺳﻮﺩ۔ ﺑﺮﺍﮦ ﮐﺮﻡ، ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻥ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ۔ 🔸‏( ۱ ‏) ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﯿﻮﮞ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ‏ 🔸( ۲ ‏) ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﯿﻮﮞ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ؟ 🔸‏( ۳ ‏) ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﯿﻮﮞ؟ 🔸‏( ۴ ‏) ﮐﯿﺎ ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺨﺎﺭﯼ ، ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ، ﺍﺑﻮﺩﺍﺅﺩ ، ﺗﺮﻣﺬﯼ ، ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﺭﺣﻤﮩﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮ...

ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺑﺮﺣﻖ ﺍﺋﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ

ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺑﺮﺣﻖ ﺍﺋﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ 🎯 *ﺳﻮﺍﻝ :* 🔺 ‏( ۱ ‏) ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ؟ 🔺‏ ( ۲ ‏) ﮐﯿﺎ ﺑﻨﺎ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﮨﮯ؟ 🔺 ‏( ۳ ‏) ﺟﺐ ﯾﮧ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻣﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﺲ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ؟ 🔺 ‏( ۴ ‏) ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﯿﻦ ﮔﻮﺋﯽ ﺟﺐ ﺑﮩﺘﺮ ﻓﺮﻗﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ 🎯 *جواب:* ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ 🔺 ‏( ۱ ‏) ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺑﺮﺣﻖ ﺍﺋﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﺍﻭﺭﮐﻢ ﭘﮍﮬﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻦِ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﺍﮦِ ﻣﺴﺘﻘﯿﻢ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻗﺮﺁﻥ ﻭ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺳﮯ ﻣﺎﺧﻮﺫ ﻗﻮﺍﻋﺪ ﻭ ﺿﻮﺍﺑﻂ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺘﮩﺎﺩﯼ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻣﺘﻔﺮﻉ ﮐﺮﻟﯿﮯ ...

کیا مقلد جاہل ہوتا ھے *غیر مقلدین کی طرف سے مقلد کے جاہل ہونے کا وسوسہ اور اس کا علاج*

کیا مقلد جاہل ہوتا ھے *غیر مقلدین کی طرف سے مقلد کے جاہل ہونے کا وسوسہ اور اس کا علاج* 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 ✅ دلائل کیلئے وزٹ کیجئے 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا سروس* https://t.me/ahnaf_media_services ✳ *فیس بک گروپ احناف میڈیا سروس* https://m.facebook.com/groups/1716465685282735 ❇ *اسلامک تصاویر کیلئے آفیشل چینل* https://t.me/amsindia ◼◼◼◼◼◼◼◼◼ 🔰 فرقہ نام نہاد اہل حدیث جس کی بنیا د دھوکے اور فریب پر رکھی گئی تھی۔ اس فرقہ نے اسی دھوکے پر مبنی کبار ائمہ کے اقوال تقلید سے متعلق نقل کیے۔ ان اقوال کے نقل کرنے میں اس فرقے نہ انتہائی دجل سے کام لیا ہے۔ اور تقلید کا ایک مطلب اتباع بھی ہے۔ اس کے مفہوم کو مجتہد کے مسائل میں عامی کی تقلید پر فٹ کرنا سوائے فریب کے اور کچھ نہیں۔ 🌼 اس کے علاوہ جو اقوال نقل کیے اس میں عربی عبارات کی غلط تشریحات کی گئی ہیں۔ ایک بات اور مزاحیہ بھی ہے کہ جو خود مقلد ہو وہ تقلید کو برا کیسے کہے گا۔ یہاں پر غیر مقلد یہ اعتراض بھی کرتے ہیں کہ انہوں نے ایسی تقلید نہیں کی جیسی دیوبند والے کرتےہیں۔ یہ انتہائی بے کار اعتراض ہے۔ اس کا جواب تو یہ ہے انہوں نے جب ...