عاشوراء کے دن وسعت علی العیال*
عاشوراء کے دن وسعت علی العیال* 🌟 شیخ طلحہ منیار حفظه الله ▪▪▪▪▪▪▪▪▪ ⬇ *دلائل کے لیے* 🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا انڈیا* https://t.me/shaikh_muhammad_alqama 🛡 *آفیشل چینل* https://t.me/amsindia 🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸 🔰 *یوم عاشوراء میں اہل وعیال پر کھانے پینے میں وسعت و فراخی کرنے کی بابت جو حدیث بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ ثابت ہے؟* ⚜ الجواب حامداً ومصلیاً 🌺 *عاشوراء کے دن وسعت علی العیال والی حدیث : ۵ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلا منقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے ، وہ یہ ہیں* : 🌷 حضرت جابر [شعب الإيمان 3512] 🌸 حضرت ابن مسعود [شعب الإيمان 3513] 🌹 حضرت ابو سعيد خدری [شعب الإيمان 3514] 🌻 حضرت ابو هريرہ [شعب الإيمان 3515] 🌼 حضرت ابن عمر [التوسعة على العيال لأبي زرعة (ص: 10،12)] 💠 حضرت عمر پرموقوف روایت [ التوسعة على العيال لأبي زرعة (ص: 13) ] میں 💎 اور ابن المنتشر تابعی کا بلاغ [شعب الإيمان 3516] میں مروی ہے ۔ 🌸 بعض علماء حدیث اس حدیث ک...