part 4* ماہِ محرم؛ فضائل و مسائل
🔴 *part 4*
ماہِ محرم؛ فضائل و مسائل
🌟 متکلمِ اسلام مولانامحمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
▪▪▪▪▪▪▪▪▪
⬇ *دلائل کے لیے*
🔏 *ٹیلی گرام گروپ احناف میڈیا انڈیا* https://t.me/shaikh_muhammad_alqama
🛡 *آفیشل چینل*
https://t.me/amsindia
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
🌼 *عاشوراء کے دن اہل وعیال پر وسعت سے خرچ کرنا :*
🌸 دسویں محرم کے دن اپنی استطاعت کے مطابق حلال آمدنی سے اپنے اہل و عیال پر کھانے پینے میں وسعت کرنا برکت رزق کا ذریعہ اور فقرو فاقہ سے نجات کا سبب ہے۔
🌹 حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
*مَنْ وَسَّعَ عَلٰی نَفْسِہٖ وَ اَھْلِہٖ یَوْمَ عَا شُوْرَائَ وَسَّعَ اللّٰہُ عَلَیْہِ سَائِرَ سَنَتِہٖ‘‘۔*
( الاستذکار لا بن عبد البر المالکی ج :3: ص: 331 کتا ب الصیام )
🌻 *ترجمہ :* جو آدمی اپنے آپ پر اور اپنے گھر والوں پر عاشوراء کے دن ( کھا نے پینے میں ) وسعت کرے گا اللہ تعا لی اس پر پورے سال وسعت فرمائیں گے۔
🔰یعنی اس مبارک عمل کی تاثیر یہ ہے کہ اس کے نتیجہ میں اللہ تعالی سارے سال رزق میں فراخی اور وسعت کردیتے ہیں۔ اسی وجہ سے جلیل القدر صحا بی حضرت جابر ؓ ، مشہور محدث یحیٰ بن سعیدؒ اور معروف امام و فقیہ سفیان بن عیینہ ؒ فرماتے ہیں کہ ہم نے اس کا تجربہ کیا تو اس کو درست اور اسی طرح پایا۔ (ایضاً)
💠 لیکن یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ امور جس درجے میں ثابت ہیں ان کو اسی درجے میں رکھ کر مانا اور عمل کیا جائے افراط و تفریط سے از حد اجتناب کیا جائے۔
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
✍ *وٹس ایپ گروپ احناف میڈیا سروس*✍ +919537228474
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻

Comments
Post a Comment