دعائے قنوت کے وقت رفع یدین

دعائے قنوت کے وقت رفع یدین

🌹 *ازافادات : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گهمن حفظه الله*
▪▪▪▪▪▪▪▪▪
🌸 *دلائل کیلئے*
*احناف میڈیا سروس ٹیلی گرام گروپ*
https://t.me/shaikh_muhammad_alqama

🌷 *آفیشل چینل*
https://t.me/amsindia
🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸 🔸
🌷 وتر کی تیسری رکعت میں قرأت  سے فارغ ہوکر تکبیر کہنا اور رفع یدین کرنا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔

1⃣: عن ابی عثمان قال کان عمر یرفع یدیہ فی القنوت ۔
(جزء رفع الیدین مترجم ص346)

🌼 *ترجمہ:* ابو عثمان کہتےہیں حضرت عمر قنوت کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔

2⃣: عن عبداللہ انه کان یقرء فی آخر رکعۃ من الوتر قل ہو اللہ احد ثم یرفع یدیہ ویقنت قبل الرکعۃ ۔
(جزء رفع الیدین مترجم ص346)

🌺 *ترجمہ:* حضرت عبداللہ  بن مسعود رضی اللہ عنہ وتر کی آخری رکعت میں قل ہوا للہ احد پڑھتے تھے پھر رفع الیدین کرتے اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے۔

3⃣: عن الاسود عن عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ  انہ کان  یرفع یدیہ فی قنوت الوتر ۔ (مصنف ابن ابی شیبہ ج4ص531)

💐 *ترجمہ:* حضرت اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ وتر میں قنوت کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔

🎄 *فائدہ:* خود غیر مقلدین کے علماء کرام بھی اس بات کے قائل ہیں کہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کے متعلق کوئی صحیح روایت نہیں ہے۔

1⃣: صحیح حدیث سے صراحۃ ہاتھ اٹھا کر یا باندھ کر قنوت پڑھنے کا ثبوت نہیں ملتا ۔ (فتاویٰ علماء حدیث ج3ص206)

2⃣: دعا قنوت وتر میں  ہاتھ اٹھانے کے متعلق کوئی صحیح مرفوع روایت نہیں ہے ۔
 (نماز نبوی ص237)

 3⃣: بعض صحابہ کرام سے وتروں میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے بارے میں ضعیف آثار بھی ملتے ہیں بہتر یہ ہے کہ قنوت وتر میں ہاتھ نہ اٹھائے جائیں ۔
 (حاشیہ صلوۃ الرسول ص297)
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
✍ *وٹس ایپ گروپ احناف میڈیا سروس*✍+919537228474
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

Comments

Popular posts from this blog

نماز میں عورتوں کا سینے پر ہاتھ باندھنا اور غیر مقلدین کا ایک عمومی شبہ

مولانا خلیل احمد سہارنپوری پر الزام کہ حضورﷺ سے زیادہ علم شیطان کو ہے

*Part 8* ﺭﻓﻊ ﯾﺪﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ پر غیر مقلدین کے دلائل کے جوابات