*سیرت کورس سیرت کیمپس*

*مسرت بھی سعادت بھی*


⛔ *سیرت کلاسیس کے لئے داخلہ جاری ہے* 


آپ نے سب کچھ جانا مگر حضورﷺ کو ہی نہیں جانا تو آپ نے کچھ بھی نہیں جانا 


ایک مسلمان کا اپنے آپ کو جاننا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا کہ رسولﷺ کے بارے میں جاننا ضروری ہے 


تو آئیے تفصیل سے جانتے ہیں کہ حضورﷺ کیسے ہمارے لئے نمونہ ہے

ہم سب کا ایمان ہے کہ حضورﷺ ہم سب کے لئے آئیڈیل اور اسوہ حسنہ ہے مگر سوال یہ ہے کہ حضورﷺ کیسے ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے 


آئیے حضورﷺ کی زندگی کو ابتدا سے انتہا تک عملی مشقوں اور خصوصی تربیتی نظام کے ساتھ پڑھئے اور حضورﷺ کی زندگی کو اپنے آپ کی زندگی کے لئے مشعل راہ بنائیے 

حضورﷺ کی زندگی کے ہر گوشوں سے جانئے کہ ان میں آپ کے لئے کیا عبرت ہے اور آپ کی زندگی کے مختلف مرحلوں کے لئے کیا رہبری ہے 


نیز دوران کورس سیرت پر مختلف محاضرے بھی ہونگے مقابلے بھی ہونگے جن کے عناوین 


 حضورﷺ بطور نمونہ اطفال

حضورﷺ بطور تاجر و ماہر معاشیات

حضورﷺ بطور والد و سربراہ خاندان 

حضورﷺ بطور شوہر و فرد خانہ 

حضورﷺ بطور معلم 

حضورﷺ بطور دوست

حضورﷺ بطور مربی و مزکی

حضورﷺ بطور داعی، مبلغ اور خطیب

حضورﷺ بطور ماہر نفسیات

حضورﷺ بطور مقنن، قانون ساز

حضورﷺ بطور حاکم و سیاستدان

حضورﷺ بطور مدبر، عادل اور ترقی پسند رہنما

حضورﷺ بطور لیڈر و قائد

حضورﷺ بطور جج، قاضی

حضورﷺ بطور سپہ سالار اعظم

حضورﷺ بطور سفارت کار

حضورﷺ بطور رحمة للعالمین 

حضورﷺ بطور محسن انسانیت


📌 *27 جون اتوار کے روز سے کلاس کا آغاز*


⏰ *کلاس صرف ہفتہ میں ایک مرتبہ ہوگی*

*اتوار کے روز عصر تا مغرب* 


⏹️ *مقام: مکہ مسجد اسلام نگر امن چوک مالیگاﺅں شہر*


یہ کلاس آن لائن نہیں ہے آف لائن ہوگی


🚫 *ابھی رجسٹریشن کرائیں* 

https://noorani.000webhostapp.com/seerat/index.php


💠 *زیر سرپرستی: مفتی آصف انجم ملی ندوی صاحب* 

❇️ *زیر نگرانی مولانا شیخ محمد علقمہ صاحب* 


📱 *برائے وٹس ایپ:*

http://wa.me/+971563872328


🌼 *رابطہ کیجئے:*


🔰 *انصاری اطہر پرویز اقبال صاحب*

+91 95952 78271

🔰 *محمد عثمان محمد ایوب*

+91 93261 67151

🔰 *عدنان احمد رضوان احمد*

+91 84466 96915

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

Comments

Popular posts from this blog

نماز میں عورتوں کا سینے پر ہاتھ باندھنا اور غیر مقلدین کا ایک عمومی شبہ

مولانا خلیل احمد سہارنپوری پر الزام کہ حضورﷺ سے زیادہ علم شیطان کو ہے

*Part 8* ﺭﻓﻊ ﯾﺪﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ پر غیر مقلدین کے دلائل کے جوابات